تازہ خبریںخبریںقومی

کورونا وائرس کا اثر، کسی بھی ہولی ملن تقریب میں شامل نہیں ہوں گے پی ایم مودی

ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملے کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ اس سال کسی بھی ہولی ملن تقریب میں شامل نہیں ہوں گے۔ پی ایم مودی نے ٹوئٹ کر کے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ پی ایم مودی نے کہا ہے کہ ماہرین نے لوگوں کو ایک جگہ زیادہ تعداد میں جمع ہونے سے بچنے کی صلاح دی ہے، اس لیے وہ کسی بھی ہولی ملن تقریب میں شامل نہیں ہوں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!