تازہ خبریںخبریںقومی

دہلی تشدد پرسماعت کرنے والے ہائی کورٹ جج جسٹس مرلیدھرکا کردیا گیا تبادلہ، دوسرے جج کریں گےاس کیس کی سماعت

گزشتہ روز دہلی تشدد کی سماعت کرنے والے جج جسٹس مرلیدھر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے اور اب اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس ڈی این پٹیل کی سربراہی والی بنچ کرے گی۔

دہلی میں ہونے والے تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے اور دہلی ہائی کورٹ میں اس معاملے پر آج پھر سے سماعت ہوگی۔ پولیس کو دہلی ہائی کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات سے متعلق ایف آئی آر درج کرنے پر بھی جواب دینا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!