ضلع بیدر سے

کمشنر بلدیہ بسواکلیان معطل

بسواکلیان: 12/فروری (ایم این) شہر میں غیر قانونی و سرکاری جگہوں پر مکانات کی تعمیر کی اجازت دینے کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بیدر مسٹر ایچ آر مہادیو نے کمشنر بلدیہ بسواکلیان سریش ببلاد کو آج معطل کردیا۔ 1957 10 (1) (D) کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ضلع بیدر نے کمشنر بلدیہ بسواکلیان کو معطل کرنے احکامات جاری کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!