مختصر مگر اہم پڑھائی خرچ صرف 4 سال میں 22 فیصد بڑھا، یہ ہے مودی حکومت کا تحفہ: کانگریس جنوری 20, 2020 aawaaz کانگریس نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ پی ایم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں کانگریس نے بتایا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں پڑھائی کا خرچ 22 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔ ساتھ ہی طنز کرتے ہوئے کانگریس نے لکھا ہے کہ یہ مودی حکومت کا تحٖفہ ہے۔