تازہ خبریںخبریںقومی

جے این یو تشدد: کانگریس نے یونیورسٹی وائس چانسلر کے استعفیٰ کا کیا مطالبہ

نئی دہلی: جے این یو میں 5 جنوری کو ہوئے تشدد کے لیے کانگریس نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے وائس چانسلر جگدیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں یونیورسٹی چھوڑ دینا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ ’’جے این یو کے وائس چانسلر چاہتے ہیں کہ طالب علم ماضی کو پیچھے چھوڑ دیں۔ انھیں اپنی صلاح ماننی چاہیے۔ وہ ماضی ہیں اور انھیں جے این یو چھوڑ دینا چاہیے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!