مختصر مگر اہم گوا میں جنگی جہاز مگ-29 حادثہ کا شکار نومبر 16, 2019نومبر 16, 2019 aawaaz خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے ہندوستانی بحریہ کے ذرائع سے یہ خبر دی ہے کہ ٹریننگ سے جڑا مگ-29 جنگی جہاز پرواز بھرنے کے فوراً بعد گوا میں حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ اس حادثہ میں دونوں پائلٹ محفوظ باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔