مختصر مگر اہم ہندوستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ’چیتا‘ حادثہ کا شکار، دونوں پائلٹ شہید ستمبر 28, 2019ستمبر 28, 2019 aawaaz بھوٹان میں ہندوستانی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ اس حادثہ میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ واقعہ کی وجہ سے متعلق جانکاری ہنوز حاصل نہیں ہو سکی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ شہیدوں میں ایک پائلٹ ہندوستان کا تھا جب کہ ایک بھوٹان کا رہنے والا تھا۔