دہلیریاستوں سے نئی دہلی: کسانوں کا زبردست احتجاج، دہلی-یو پی سرحد پر لگا ٹریفک جام ستمبر 21, 2019ستمبر 21, 2019 aawaaz نئی دہلی: آج ہزاروں کسان مودی حکومت کی وعدہ خلافی سے ناراض ہو کر سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے دہلی-یوپی سرحد پر زبردست جام کا نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس جام کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا بھی سامنا ہے۔