ریاستوں سےمغربی بنگال

یوپی میں لڑکیاں انصاف کیلئے جاتی ہیں تو متاثرین کو ملزم بنا دیا جاتا ہے: ممتا بنرجی

ممتا بنرجی نے کہا، ’’بنگال دیگر ریاستوں سے بہتر ہے۔ آج یوپی میں لڑکیاں انصاف لینے جاتی ہیں تو متاثرین کو ملزم بنایا جاتا ہے۔ لیکن یہاں ہم ایسا نہیں کرتے۔ میں اپنے لڑکوں اور لڑکیوں (پارٹی ورکرز) کو بھی نہیں چھوڑتی اگر وہ قصوروار ہوں۔ لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو جعلی ویڈیوز پھیلاتے ہیں۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ‘‘مجھے پرواہ نہیں ہے کہ دوسرے میرے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ مجھے اپنے لوگوں کے لیے جمہوریت کی فکر ہے۔ جو لوگ درگا پوجا مناتے ہیں وہ عید بھی مناتے ہیں۔ ہم تمام تہوار ایک ساتھ مناتے ہیں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!