نئی دہلی: سپریم کورٹ کل اس عرضی پر سماعت کرے گا جس میں تمام ریاستی بورڈز، سی بی ایس ای، آئی سی ایس ای اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ کے ذریعہ منعقد ہونے والے دسویں اور بارہویں جماعت کے جسمانی امتحانات (آف لائن) کو منسوخ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔