مختصر مگر اہم

زرعی قوانین کی واپسی کے بعد احتجاج کا کوئی جواز نہیں: وزیر زراعت

نئی دہلی: 27/نومبر- مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا ہے کہ تینوں زرعی قوانین کی منسوخی کے اعلان کے بعد کسانوں کا احتجاج کو جاری رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے کسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا احتجاج ختم کر کے اپنے گھروں کو لوٹ جائیں۔

نریندر تومر نے مزید کہا کہ کسان تنظیموں نے مطالبہ کیا تھا کہ پرالی جلانے کے عمل کو جرم کے زمرے سے باہر کیا جائے، کسانوں کا یہ مطالبہ بھی قبول کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!