مختصر مگر اہم

کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف مظاہرہ میں محبوبہ مفتی کی شرکت

پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا، ’’میں اس لئے احتجاج کر رہی ہوں کیونکہ یہ حکومت ملی ٹنسی کے نام پر لوگوں کو مار رہی ہے۔ یہ تو کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ملی ٹینٹ ہلاک ہوئے ہیں لیکن حال ہی میں تین شہریوں کی ہلاکت ضرور ہوئی ہے۔ حکومت نے مطالبہ کے حوالہ سے خط لکھنے کے باوجود حکومت نے لاشیں دینے سے انکار کر دیا۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!