ریاستوں سےمغربی بنگال بھوانی پور سیٹ پر ممتا بنرجی کی شاندار جیت، BJP امیدار کو 58 ہزار ووٹوں سے شکست اکتوبر 3, 2021اکتوبر 3, 2021 aawaaz ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کی بھوانی پور سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں اپنی نزدیکی امیدوار کو 58 ہزار ووٹوں سے شکست دے دی ہے۔ #UPDATE | West Bengal CM Mamata Banerjee leads by 58,389 votes in Bhabanipur Assembly bypolls after the last round of counting https://t.co/0cJTMeJ1uR— ANI (@ANI) October 3, 2021