بسواکلیان: سابق MLA بی نارائن راؤ پہلی برسی، خدمات کو خراج تحسین اور کارناموں کا یاد کیا گیا
بسواکلیان: 25/ستمبر (کے ایس) سابقہ رکن اسمبلی انجہانی بی نارائن راؤ کی پہلی برسی کے موقع پر یوتھ کانگریس کے سابقہ صدر منہاج نواب، الو بھائی، صادق میاں، عظیم الدین قاضی، ناصر بھائی، محسین چابکسوار، ناگیش کلیان کر، عادل وسیم نے سرکاری دواخانہ، درگاہ راجہ باگ سوار میں غریبوں، مریضوں میں پھل، پھلاری کی تقسیم کیے۔ سابقہ رکن اسمبلی بی نارائن راؤ کو خراج تحسین کرتے ہوئے انکی مختصر سے خدمات اور کارناموں کا یاد کیا۔