مختصر مگر اہم

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان 2 روزہ دورہ پر دہلی پہنچے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود 2 روزہ ہندوستان دورہ پر 18/ستمبر کی شام دہلی پہنچ گئے۔ سعودی وزیر خارجہ 19 ستمبر کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ وہ 20 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!