اترپردیشریاستوں سے

یوپی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات بھی منسوخ، نائب وزیر اعلیٰ کا اعلان

یوپی بورڈ کے 12 ویں جماعت یعنی کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بھی آخر کار منسوخ کر دئے گئے۔ یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما نے اس کا اعلان کیا۔ سی بی ایس ای، آئی سی ایس ای کے علاوہ کئی ریاستی تعلی بورڈوں کی جانب سے 12ویں کے امتحانات پہلے ہی منسوخ کئے جا چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!