تازہ خبریں

اسرائیل نے حماس کے 1500 اہداف کو نشانہ بنایا: نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے گزشتہ روز کہا کہ ہماری مسلح افواج نے حالیہ دنوں میں غزہ پٹی میں 1500 اہداف کو نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے فلسطین کے حماس مہم کے انفراسٹرکچر کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ نیتن یاہو نے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں ایک بریفنگ میں کہا کہ “دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ہماری مہم پوری طاقت کے ساتھ جاری ہے۔ ہم حماس کو اس کی جارحیت کی زیادہ قیمت ادا کرنے پر مجبور کریں گے۔ حالیہ دنوں میں اسرائیلی دفاعی دستوں نے 1500 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ “

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!