مختصر مگر اہم

گذشتہ 24/گھنٹوں میں کورونا کے 3.53 لاکھ نئے معاملے، 2812 لوگوں کی موت

نئی دہلی: کورونا وائرس کے انفیکشن کی دوسری لہر سے ملک میں خوف و ہراس پھیلتا ہی جا رہا ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے کیسز کی آمد کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد ایک کروڑ 73 لاکھ 13 ہزار 163 ہوگئی ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 352991 نئے معاملات رونما ہوئے ہیں، جبکہ 2812 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!