خبریںقومی

سب سے زیادہ آکسیجن تیار کرنے والے ہندوستان میں اس کی کمی سے اموات، ذمہ دار کون! پرینکا گاندھی

نئی دہلی: پرینکا گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’ہندوستان کی آکسیجن کی برامدگی، 2019-20 میں 4502 میٹرک ٹن، 2020-21 میں 9300 میٹرک ٹن۔ ہمارے یہاں آکسیجن کی کمی نہیں تھی۔ ہم سب سے زیادہ آکسیجن تیار کرتے ہیں۔ لیکن حکومت نے کورونا کا خطرہ ہوتے ہوئے بھی دوگنا آکسیجن ملک سے باہر بھیج دی۔ آکسیجن کی کمی سے ہوئی اموات کا ذمہ دار کون ہے؟‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!