تازہ خبریں

ہندوستان میں1 دن میں 2 لاکھ 59 ہزار سے زیادہ نئے کیسز، ٹوٹے تمام ریکارڈ

نئی دہلی: مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 259170 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 1761 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران 184761 مریضوں نے صحت یابی حاصل کر لی۔

ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملوں کی مجموعی تعداد 15321089 ہو گئی ہے، جن میں سے 1310852 افراد صحت یاب ہو گئے جبکہ 180530 افراد کی جان چلی گئی۔ فی الحال 2031977 کیسز فعال ہیں اور 127129113 افراد کی ٹیکہ کاری مکمل ہو چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!