ریاستوں سےمہاراشٹرا

گوونڈی میں یوتھ ونگ جماعتِ اسلامی کی جانب سے 12/اپریل کو بلڈ ڈونیشن کیمپ

ممبئی: 11/اپریل (پی آر) رئیس شیخ صدر یوتھ ونگ ممبئی کی اطلاع کے مطابق یوتھ ونگ جماعت اسلامی ہند گوونڈی یونٹ کی جانب سے اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) سلطان پور ایکتا منچ، جنہیت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے عطیہ خون (بلڈ ڈونیشن) کیمپ 12/ اپریل صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے اِسلامی لائبریری،پلاٹ نمبر 33 روڈ نمبر 4 پر منعقد ہوگا۔ معزز برادران،یقیناً عطیہ خون ایک انتہائی نیک عمل ہے،لہٰذا ہر کسی صحت مند اور خواہش مند حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس نیک کام میں شرکت کریں۔ مزید تدصیلات کے لیے رابطہ کریں۔ کاشف شیخ 9930057648 عبید الرحمٰن 9967848658 کیپٹن فیاض 9821938507

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!