مختصر مگر اہم شام 6 بجے تک بنگال میں 80 اور آسام میں 73 فیصد سے زیادہ پولنگ درج اپریل 1, 2021اپریل 1, 2021 aawaaz الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کی پولنگ کے دوران آسام اور مغربی بنگال میں بالترتیب 73.3 فیصد اور 80.4 فیصد پولنگ درج کیا گیا۔