مختصر مگر اہم ریا چکرورتی کو ضمانت دیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچا این سی بی مارچ 15, 2021 aawaaz بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی ایک بار پھر مشکل میں پھنستی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ دراصل این سی بی ریا چکرورتی کو ضمانت دیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے اور اب ڈرگ سے جڑے اس معاملے میں آئندہ 18 مارچ کو سماعت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔