مختصر مگر اہم

پٹرول- ڈیزل پر مرکزی حکومت سے چیف منسٹر چھتیس گڑھ بھوپیش بگھیل کا مطالبہ

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہا، ’’عام بجٹ میں پٹریل اور ڈیزل پر عائد کیے گئے سیس کو ختم کیا جانا جاہیے۔ یہ عام آدمی پر بوجھ ہے اور اس سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ یہ اچھا نہیں ہے کہ صرف مرکزی حکومت سیس کی آمدنی حاصل کرے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!