ریاستوں سےکرناٹک

ایم اے اُردو طلبہ کے لئے کرناٹک اردو اکادمی کا خصوصی اعلان

بنگلورو: 14/نومبر- کرناٹک اردو اکادمی نے امسال ریاستِ کرناٹک کے اردو یم اے میں داخلہ لینے والے طلبہ و طالبات کے لئے مالی امداد دینے کا ارادہ کیا ہے۔ داخلہ فارم کرناٹک اردو اکادمی کے ویب سائٹ www.karnatakaurduacademy.org سے حاصل کر سکتے ہیں۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2020 ہے۔ مزید معلومات کے لئے اکادمی دفتر کے فون نمبر 080-29633111 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ رجسٹرار، کرناٹک اردو اکادمی

One thought on “ایم اے اُردو طلبہ کے لئے کرناٹک اردو اکادمی کا خصوصی اعلان

  • افسر علی نعیمی ندوی

    کرناٹک اردو اکادمی کے ارادے اور وعدے مثل سراب ہے.
    وہ اور ہوں گے جنہیں ہوگی تم سے امید وفا
    ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تو ظالم کہاں تک ہے

    Reply

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!