تازہ خبریں

ہم زلزلے سے متاثر اپنے شہریوں کے ساتھ ہیں، ریاست تمام تر وسائل کے ساتھ ہر ممکن اقدام اٹھانے کے لیے میدان می‏ں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ریاست کے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ہم زلزلے سے متاثر ہونے والے اپنے شہریوں کے ساتھ ہیں۔ علاقے میں تمام ریاستی ادارے اور وزارتیں ہر ممکن اقدام اٹھانے کے لیے حرکت میں آچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے، نقصان سے محفوظ رکھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!