اترپردیشریاستوں سے

کانپور: بندوق کی نوک پر دلت خاتون کی اجتماعی عصمت دری

اتر پردیش میں خواتین کے ساتھ درندگی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ واقعہ کانپور سے سامنے آیا ہے۔ کانپور کے ڈیرہ پور میں دلت خاتون کے ساتھ بندوق کی نوک پر دو افراد پر اجتماعی عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزموں کی تلاش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!