تازہ خبریں

سی بی آئی عدالت کا فیصلہ، سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئین کے منافی ہے: کانگریس

کانگریس کے ترجمان رندیپ سورجے والا نے کہا کہ بابری مسجد انہدام کے ملزمین کو رہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئین کے منافی ہے، سپریم کورٹ کی 5 رکنی بنچ نے مسجد انہدام کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!