قتل کی واردات
بسواکلیان: 18/ستمبر (کے ایس) بسواکلیان تعلقہ کے موضع مُچھلم میں ایک 38/سالہ بھارت ولد دتوجو کہ ایک لیبر تھا۔ بتایا جاتا ہیکہ بھارت کے سسُر اور 4 نسبتی بھائیوں (سالوں) نے مل کر سائیکل چھین کر قتل کیا۔یہ واقعہ 15ستمبر رات 7بجے پیش آیا۔اس موقع پر مٹالہ پولیس نے کیس درج رجسٹرڈ کرکہ وہ قاتلوں کو گرفتار کیا اور اور دو قاتل فرار ہیں۔ سرکل انسپکٹر اور پی ایس آئی جئے شری نے کیس کی کاروائی شروع کی ہے۔