خبریںقومی

راجستھان میں سیاسی بحران پر رات 2:30 بجے کانگریس کی پریس کانفرنس

راجستھان میں جاری سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان کانگریس نے گذشتہ رات 2:30 بجے پریس کانفرنس کی۔ اس پریس کانفرنس میں اویناش پانڈے ، رندیپ سرجے والا اور اجے میکن موجود تھے۔ اویناش پانڈے نے بتایا کہ وہ سونیا گاندھی کی ہدایت ملنے کے بعد جے پور پہنچ گئے ہیں۔ اویناش پانڈے نے کہا کہ 109 ارکان اسمبلی نے وزیر اعلی کو حمایت کا خط دیا ہے اور کچھ ارکان اسمبلی ابھی بھی رابطے میں ہیں، جو آج ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!