تازہ خبریں

ہندوستان: 24 گھنٹے میں کورونا کے 15,968 معاملے درج، 465 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے معاملوں نے ہندوستان میں پھر ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں 15968 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور اس دوران 465 لوگوں کی موت بھی واقع ہو گئی ہے۔ اس طرح سے ملک میں اب مجموعی طور پر مریضوں کی تعداد 456183 ہو گئی ہے جب کہ مہلوکین کی مجموعی تعداد 14476 پہنچ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!