اترپردیشریاستوں سے

آگرہ سنٹرل جیل کے 10 قیدی کورونا کی زد میں، جیل انتظامیہ پریشان

آگرہ سنٹرل جیل کے 10 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد جیل میں ایک ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ یہ سبھی قیدی اس قیدی کے رابطے میں آئے تھے جس میں 6 مئی کو کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔ اتر پردیش کے ڈائریکٹر جنرل (جیل ) کا کہنا ہے کہ اب جیل میں 98 سے 102 لوگوں کی جانچ کی جائے گی تاکہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!