تازہ خبریںخبریںقومی کورونا وائرس قومی آفت قرار، مہلوکین کے اہل خانہ کو ملیں گے 4 لاکھ روپے مارچ 14, 2020مارچ 14, 2020 aawaaz کورونا وائرس پر مرکزی حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسے قومی آفت قرار دے دیا ہے۔ ساتھ ہی کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے فرد کے اہل خانہ کو 4 لاکھ روپے امدادی رقم کے طور پر دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔