بسواکلیان سے دہلی فساد متاثرین کے لیے 1لاکھ 50ہزار روپئے ریلیف فنڈ روانہ کیا گیا
دہلی فسادات کے متاثرین کی امداد کے جماعت اسلامی ہند بسواکلیان کی اپیل پر 1,50,000جمع کیا گیا
بسواکلیان: 9/مارچ (کے ایس) جناب میر اقبال علی کی اطلاع کے بموجب دہلی میں حالیہ فسادات کے متاثرین کی امداد کیلئے شہر بسواکلیان جمعہ پر ریلیف کی اپیل کی گئی تھی۔ الحمد اللہ 1لاکھ 50 ہزار روپئے جمع ہوئےاور جسکو دہلی روانہ کر دیا گیا۔
تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔جامعہ مسجد13,533، مسجد دھارا گیری 2820،مسجد شاہ پور14,153، مسجد بجلی خان1145، مسجد عبد الرسول456، مسجد ببر باغ516، مسجد سو ٹے پیر5200، مسجد بلال1280،مسجد اللہ نگر2472، مسجد حسین700، مسجد عمر2964،مسجد علی،مسجد پر تاپور1719،مسجد ابراھیم اٹو نگر18870، مسجد خالید بن ولید اٹو نگر6256، مسجد نارائین پور2616، مسجد اسرا کالونی214، مسجد ٹڈولہ2200، مسجد کاٹیواڑی،850مسجد ہلنا 1130، مسجد1984،مسجد بارا امام 291،مسجد قریش 660،مسجد رحیم 2158،مسجد حشمت3180،مسجد طاہرہ 1020،مسجد قُباء1380،مسجد4050،مسجد نور اسلام3600،جامع مسجد را جیشور2460،مسجد مٹالہ3400،مسجد عمر فاروق مٹالہ1120،مسجد مڈبی3740،مسجد رفع 321،مسجد الماس780،مسجد درگاہ حضرت شیر سوار 965،مسجد ابو بکر5630،جامع مسجد گھرواڑی410،لٹل فلاور اسکول1300،مسجد محمدی4050۔
اسطرح جملہ رقم 1,50,000جمع ہوئی۔
امیر مقامی جماعت اسلامی ہند بسوا کلیان جناب عبد الکلیم عابد منصوری نے تمام مسا جد کے ذ مہ داران آئمہ و خطیب حضرات سے اظہار دتشکر کیا۔ تمام کے حق میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ اسکا بہتر ین اجر عطا فر مائے۔ ریلیف کا کام جا ری ہے اسکول،کالج کے ذمہدا روں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ اپنے اپنے اداروں میں ریلیف کا کام انجام دیں۔