Uncategorized

وارث پٹھان کو کرناٹک کی گلبرگہ پولیس نے دوسری بار بھیجا نوٹس، متنازعہ بیان دینے کا الزام

اے آئی ایم آئی ایم لیڈر وارث پٹھان کو کرناٹک پولس کی طرف سے دوسرا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ کلبرگی پولس کی طرف سے جاری نوٹس میں وارث پٹھان کو پوچھ تاچھ کے لیے بلایا گیا ہے۔ وارث پٹھان پر ان کے اس بیان کے بعد کیس درج کیا گیا ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ 15 کروڑ 100 کروڑ پر بھاری ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!