گرگئے پی ایم مودی: کانپور میں سیڑھی چڑھتے ہوئے گر پڑے
پی ایم نریندر مودی آج دوپہر بعد اتر پردیش میں کانپور واقع اٹل گھاٹ پہنچے تھے جہاں سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے وہ اچانک گر پڑے۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہو رہے ویڈیو میں صاف دیکھنے کو مل رہا ہے کہ وہ اچانک گر پڑے اور انھیں ان کے ساتھ چل رہے سیکورٹی گارڈس نے فوراً اٹھایا۔