سرخیاں اگست 22, 2019 aawaaz مرکزی کابینہ کی تقرری معاملات سے متعلق کمیٹی نے انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس(آئی اے ایس) کے افسر اجے کمار بھلا کو نیا داخلہ سکریٹری مقرر کیا Read More
سرخیاں اگست 22, 2019 aawaaz تمل ناڈو حکومت نے ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے چیرمین ڈاکٹر کے شیون کو ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ایوارڈ سے نوازا Read More
سرخیاں اگست 15, 2019 aawaaz پاکستانی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے بعد ہندوستانی فوج کی جوابی کارروائی میں پاک فوج کے 3 فوجی ہلاک، اُری اور راجوری سیکٹروں میں سیز فائر کی خلاف ورزیوں کی خبریں Read More
سرخیاں اگست 14, 2019 aawaaz صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے تمام اہل وطن سے ہندوستان کی قدیم ترین مشترکہ کلچر کو فروغ دیتے ہوئے ’جیو اور جینے دو‘ کے اصول پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ یوم آزادی سے قبل قوم کے نام اپنے خطاب میں صدرنے کہا کہ تمام افراد کے ساتھ ہمیں ویسا ہی قابل احترام سلوک کرنا چاہئے جیسا کہ ہم ان سے اپنے لئے چاہتے ہیں Read More
سرخیاں اگست 11, 2019 aawaaz وزارت داخلہ نے جموں وکشمیر کے سری نگر میں 10 ہزارسے زیادہ لوگوں کے مظاہرے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ پوری طرح سے غلط اور بے بنیاد ہے Read More
سرخیاں اگست 11, 2019 aawaaz نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو سابق مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی عیادت کے لئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس( ایمس) گئے اور ڈاکٹروں سے ان کی صحت کے متعلق معلومات حاصل کی Read More
سرخیاں اگست 11, 2019 aawaaz تنزانیہ موروگورو میں پٹرول ٹینکر پلٹ جانے کے بعد آگ لگنے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے اور دیگر 70 افراد جھلس گئے ہیں Read More
سرخیاں اگست 6, 2019 aawaaz میں یہ بات واضح کرتا ہوں، فاروق عبداللہ جی اُن کے گھر پرہیں، وہ نہ تونظربند ہیں اورنہ ہی حراست میں ہیں۔ وہ اچھے صحت مند ہیں، موج مستی میں ہیں، اُنکو نہیں آنا ہے توہم گن کانپٹی پررک کرباہرنہیں لا سکتے: لوک سبھا میں امیت شاہ کابیان Read More
سرخیاں اگست 4, 2019 aawaaz جموں کشمیر میں امرناتھ یاترا منسوخ کرنے اور سیاحوں کو واپس جانے کی ہدایت دینے کے حکومت کے اقدامات سے وہاں دہشت کا ماحول پیداہوگیاہے اوراس طرح کے قدم کیوں اٹھائے گئے ہیں؟ وزیراعظم مودی کو پارلیمنٹ میں بیان دینا چاہئے: کانگریس Read More
سرخیاں اگست 2, 2019 aawaaz جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے پندوشن میں جنگجوئوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 1 فوجی اہلکار جاں بحق 1 ہوا زخمی Read More