ضلع بیدر سے

محمد کنی کی کنڑا دانی سے پرنسپل بھدرویشورہ چترکلہ کالج ہوئے متاثر، پیش کیا تحفہ

بسواکلیان: 28/نومبر(کے ایس) تین روزہ قرآن پروچن پروگرام کے انعقاد کے اختتام سے قبل جناب وی ایم ویر بھدرویشورہ چترکلہ کالج کے پرنسپل نے جناب محمد کنی رکن شوری جماعت اسلامی ہند، کرناٹک کی کنڑا دانی اور ان کی قرآنی تفسیر بزبان کنڑا سے متاثر ہوکر انہیں ااپنے ہاتھوں سے بنائی گئی محمد ﷺ کے نقش تحریری قائدے نُما کو تحفہ میں دیکر اُنکی کنڑا دانی کی ستائش کی اور نیک خواہشات کاا ظہار کیا۔

اس موقع پر مترجن سواامی،بی نارائن راؤ رکن اسمبلی بسواکلیان،خواجہ سرتاج الدین سینئر جرنلسٹ بسواکلیان، شیوراج نرششٹی کانگریس آئی لیڈروغیرہ موجو د تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!