علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

کنڑی صحافی الیاس احمد کویاران ادب کی جانب سے تہنیت

بیدر: یکم ستمبر (وائی آر) کنڑی چینل ای سیون نیوز(کنڑا) کے نوجوان صحافی اور ای سی او جناب محمد الیاس احمد کی صحافتی خدما ت کے پیش نظر 31/اگست کو گوریہ بچہ کنڑا ہائی اسکول میں یاران ادب بیدر کی جانب سے شالپوشی اور گلپوشی کرتے ہوئے ایم ایل سی اروندکمارارلی کے ہاتھوں تہنیت پیش کی گئی۔

اس مو قع پر جناب محمدیوسف رحیم بیدری سکریڑی یاران ادب، مسٹر پرہلاد تلگھاٹ کر صدر معلم گوریہ بچہ کنڑا ہائی اسکول، جناب رفیق احمد گادگی مؤظف ایکسائز افسر، جناب مبین احمد زخم، سراج الحسن شادمان، محمد سلطان، ابوبکر اسحق اور دیگر افراد موجودتھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!