بیدرضلع بیدر سے

ڈاکٹر محمد گلسین کو قومی ایوارڈ

بیدر: 7ستمبر (وائی آر) ڈائٹ بیدرکے سینئر لیکچرر ڈاکٹر محمد گلسین کو ان کی تعلیمی خدمات پر AMP قومی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر کروٹا بیدرکی جانب سے شالپوش اور گلپوشی کی گئی اور طلباکے مسائل و تعلیمی ترقی کے بارے میں ڈاکٹرگلسین سے گفتگو کی گئی۔ اس بات کی اطلاع کروٹا بیدر کے ذرائع نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!