تازہ خبریں

کیرالہ کے عوام جھوٹے وعدے کرنے والوں سے بیوقوف نہیں بنیں گے: پرینکا گاندھی

کیرالہ کے کولم ضلع میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے کہا، ’’مجھے امید ہے کہ آپ اس ملک کے ہر شخص کو دکھا دیں گے کہ آپ جھوٹے وعدوں، بدعنوان حکومت، اقتدار کے خواہاں اور آپ کی خدمت نہ کرنے والے لوگوں کے ہاتھوں بیوقوف نہیں بنیں گے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!