ضلع بیدر سے

ایف ڈی اے اور ایس ڈی اے امتحانات کی آن لائن کوچنگ

بیدر: 4/ڈسمبر(اے ایس ایم) جناب حافظ سیّدعمر ہاشمی بانی ناظم جامعہ ہاشمیہ بیدرکے ایک پریس نوٹ کے بموجب فرسٹ ڈیویژن اور سیکنڈ ڈیویژن امتحانات کی آن لائن کوچنگ کااہتمام، حیدرآبادکرناٹک ریجن (کلیان کرناٹک) طلباء و طالبات کے لیے سنہری موقع ہے۔ Register Here: https://forms.gle/NLXMBygjDnp1i35z6 پر اپنے رجسٹریشن کیلئے درخواستیں پر کرکے داخل کریں۔ اگر آپ پہلے ہی فارم بھردیئے ہیں تودوبارہ بھرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ مزید معلومات کے ربط پیدا کریں: 9945913018

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!