مختصر مگر اہم

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی طبیعت بحال، جلد ہوگی ایمس سے چھٹی

کورونا پازیٹو ہونے کے بعد صحت یاب ہو چکے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اس وقت بھی ایمس میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔ انھیں پوسٹ کووڈ دیکھ بھال کے لیے ایمس میں 18 اگست کو داخل کیا گیا تھا۔ لیکن اب ایمس نے خبر دی ہے کہ امت شاہ پوری طرح سے صحت یاب ہیں اور بہت جلد انھیں اسپتال سے چھٹی مل جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!