مختصر مگر اہم

نوکری1، بے روزگار1000، کیا کر دیا دیش کا حال: راہل گاندھی

ملک میں بڑھ رہی بے روزگاری کو لے کر راہل گاندھی نے کیا مودی حکومت پر حملہ کانگریس رہنما و سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا وبا کے دوارن بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 1 نوکری ، 1000 بے روزگار، کیا کر دیا دیش کا حال۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!