علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

کرناٹک: 9/سالہ بچی کا عصمت دری کے بعد قتل، حیوانیت کا ننگا ناچ

کرناٹک کے کلبرگی میں سولیپیتھ تھانہ علاقہ میں 9 سال کی بچی سے عصمت دری کے بعد اس کا قتل کر دیا گیا ہے۔ کلبرگی کے ایس پی نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کیس درج کر کے معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!