ضلع بیدر سے

ہمناآباد میں ایم ایل سی ڈاکٹر چندرشیکھر پاٹل کے ہاتھوں ایم جی آر ایس کنسٹرکشن کا افتتاح

ہمناآباد: ہمناآباد میں گادا شاپنگ کامپلکس میں ایم جی آر ایس کنسٹرکشن کا افتتاح ایم ایل سی ڈاکٹر چندرشیکھر پاٹل کے ہاتھوں عمل میں آیا. اس افتتاحی تقریب میں دیگر مہمان خصوصی کی حیثیت سے ابھیشک پاٹل،ببلو پاٹل، ڈاکٹر محمد عبدالجبار ضلعی ہیلتھ آفیسر بیدر، کے علاوہ ستیش رآمپورے ایڈوکیٹ،شمبھولنگ دھمنسورے ایڈوکیٹ، الحاج محمد عبدالرحمن گورے میاں،یو تھ کانگریس ضلعی سیکریٹری محمد ریحان، محمد ذبیح اسکائی نیٹ کے علاوہ دیگر معزز احباب نے شرکت کی۔

محمد نعیم پاشاہ اور محمد ندیم نے تمام معزز مہمانوں کی شالپوشی وگُلپوشی کے ساتھ انکا خیر مقدم کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!