علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

یادگیر میں بعد نماز مغرب حافظ محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

یادگیر: جماعت اسلامی ہند یادگیر کے ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق 18 جون آج مسجد عبدالحئی دبیر کالونی یادگیر میں انشاءاللہ بعد نماز مغرب شہید حافظ محمد مرسی صاحب کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی. تمام احباب سے گزارش کی گئی ہے کہ اپنے دوستوں کے ساتھ شریک رہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!