بیدرضلع بیدر سے

بیدر: گونڈ اور کُروبا ملازمین کی جانب سے 3 سیاست دانوں کو تہنیت

بیدر: 12/جون (وائی آر) اکھیل بھارتیہ گونڈ آدی واسی سنگھ نئی دہلی، کرناٹک یونٹ اور بیدر ضلع گونڈ (کربا) نوکررا سنگھ بیدر کے اشتراک سے سماجی خدمات انجام دینے والی 3 ہستیوں رگھوناتھ ملکاپورے عبوری اسپیکر کرناٹک قانون سازکونسل، مسٹربنڈپاقاسم پور رکن اسمبلی بیدرجنوب اور گیتاچدری کے پی سی سی جنرل سکریٹری کو آج 12/جون کی دوپہر رنگ مندر بیدر میں ایک شاندار تہنیتی تقریب منعقد کرتے ہوئے انہیں تہنیت پیش کی گئی۔ کروبا سماج کے کئی چھوٹے بڑے قائدین، بزرگ، نوجوان اور خواتین اس تقریب میں شامل رہنے کی بات ذرائع نے بتائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!