دیگر ریاستیںریاستوں سے

بھگونت مان نے CM پنجاب کے طور پر حلف لیا

بھگونت مان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا ہے۔ انہیں پنجاب کے گورنر بنواری لال پروہت نے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ حلف برداری کی یہ تقریب بھگت سنگھ کے گاؤں کھٹکڑ کلاں میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری تقریب میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سمیت دہلی عام آدمی پارٹی کے تمام لیڈران موجود ہیں۔ بھگونت مان پنجاب کے 17ویں وزیر اعلیٰ تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!