مختصر مگر اہم

گائے کچھ لوگ لوگوں کیلئے گناہ ہوسکتی ہے لیکن ہمارے لئے ماتا ہے: پی ایم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی آج بنارس کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ’بنارس ڈیری سنکول‘ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اس سے ڈیری شعبہ مضبوط ہوگا، جوکہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا، ’’کچھ لوگوں نے ایسے حالات پیدا کر دئے ہیں کہ گائے، گوبر دھن کی بات کرنا گناہ ہو گیا ہے۔ گائے کچھ لوگوں کے لئے گناہ ہو سکتی ہے لیکن ہمارے لئے گائے ماتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!